Religious Leaders
Alfaz-o-Maani Mein Tafawat Nahin Lekin
Mullah Ki Azan Aur, Mujahid Ki Azan Aur
The mullah’s and the mujahid’s azan,
The same in words, are apart in spirit.
کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملا آئے تو اس نے ان سے کہا: کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے ہیں، گوشت، ڈیری فارمرز، درزی اور دیگر چیزیں بنانے والے اپنے لوگوں اور اپنی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کوئی کار آمد کام کرتے ہیں۔... آپ اپنی حکومت اور اپنی قوم کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ ملاؤں نے کہا: ہم آپ کے اور اپنے لوگوں کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔ کمال اتاترک نے پھر انہیں سمندری سفر کی دعوت دی اور ایک ملاح کو حکم دیا کہ وہ جہاز کو بیچ سمندر میں لے جا کر جہاز میں چھید کر دے ۔ سمندر کے بیچوں بیچ ملاؤں نے جب جہاز میں سوراخ دیکھا اور جہاز میں پانی بھرتا دیکھا تو وہ سب چیخنے لگے کشتی کے نگہبانوں نے ملاؤں سے کہا کہ وہ دعا کریں تاکہ جہاز میں وہ سوراخ بند ہو جائے، ملاؤں نے غصے میں آکر بلند آواز سے جواب دیا کہ کبھی دعا سے بھی سوراخ بند ہوا ہے- تب ملاحوں نے کہا کہ اس پانی کو ہمیں جہاز سے نکالنا ہو گا ورنہ ہم سب مارے جاہیں گے۔ کشتی کے ملاحوں نے کچھ بالٹیاں ملاؤں کے ہاتھوں میں تھما دیں اور کہا کہ وہ لگاتار پانی نکالتے رہیں۔ملاوں نے بغیر رکے جہاز سے پانی نکالنا شروع کر دیا۔۔ ملاحوں نے جہاز کو واپس موڑا اور تیز رفتاری سے ساحل پر واپس پہنچا دیا۔۔ سب ملاں تھکن سے ایک کونے میں گر گئے۔ کمال اتاترک ان سے ملنے آیا اور مخاطب ہوا۔ اب آپ لوگ سمجھ گئے ہونگے کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت نہیں، آپ کو ملک و قوم کے لیے کچھ کام بھی کرنا ہوگا۔۔ تاکہ اس کے فائدے عوام اور حکومت تک پہنچیں، کام کے سوا کوئی ملک دعاؤں سے ترقی نہیں کرتا اور آپ ملاؤں نے ہمیشہ مذہب کو اپنے ذاتی فائدوں کے لیے استعمال کیا ہے۔۔
Kamal Ataturk gave orders to his soldiers to bring the 'Religious Leaders' of the country to him. When they arrived, he said to them: "Farmers work hard to grow wheat, rice, and other crops. Meat, dairy farmers, builders, and others engage in useful work to benefit their people and their government. What are you doing for your government and your nation?"
The 'Religious Leaders' replied, "We pray for you and our people."
Kamal Ataturk then invited them for a sea journey and instructed a sailor to take the ship into the middle of the sea and then puncture it.
When the 'Religious Leaders' saw a hole in the ship and water filling it, they all started screaming.
The ship's guards told the 'Religious Leaders' to pray so that the hole would close. In anger, the 'Religious Leaders' loudly replied, "Sometimes, even prayers can't fix a hole."
Then, the sailors said that they needed to remove the water from the ship, or else everyone would perish.
The sailors handed some buckets to the 'Religious Leaders' and told them to continuously bail out the water. The 'Religious Leaders', without stopping, started removing the water from the ship.
The sailors turned the ship back and swiftly returned it to the shore. All the 'Religious Leaders', exhausted, fell in a corner.
Kamal Ataturk came to meet them and addressed them: "Now you understand that we don't just need your prayers, you also have to do something for the country and the nation. Besides work, no nation progresses through prayers alone, and you 'Religious Leaders' have always used religion for your personal gains."
Comments
Post a Comment