Gongat Urdu Moral Story گونگٹ | Knowledge
Gongat | Shorts Urdu Moral Story | Sabaq Amoz Story | Zee Voice | گونگٹ | Knowledge https://www.youtube.com/watch?v=UqcQqaRBk70 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟ اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔ Hazrat Musa (Moses), peace be upon him, asked Allah, "O Allah, why did You create the ant?" Allah Almighty replied, "To teach humans a lesson." Hazrat Musa, peace be upon him, inquired, "O Allah, how so?" Allah Almighty explained, "An ant, through intense effort, builds a grain of sand into a mound. It then labors to ca...








Comments
Post a Comment