Cultural Reforms
لوگوں کو اتنا مذھبی بنادو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھییں - ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کرلیں - حق کے لیے آواز اٹھانا گناہ سمجھییں - غلامی کو اللہ تعالیٰ کی مصلحت قرار د یں اور قتل کو موت کا وقت سمجھ کر چپ رھیں -
Make people so religious that they consider deprivation as fate. View oppression as a trial and endure it with patience. Consider raising their voice for rights as a sin. Regard slavery as God's will and see murder as the destined time of death and remain silent.
Ayatollah Ali Khamenei said, "If you do not gain access to the deep and diverse layers of Artificial Intelligence (AI), then tomorrow the world’s domineering powers will create AI agencies and will not allow you to pass through this field. We must reach the deeper layers of this technology and work on its infrastructural layers within the country."
آیۃ اللہ علی خامینائی صاحب نے فرمایا - اگر آپ نے اے آئی
(Artificial Intelligence AI)
کی عمیق اور
گوناگوں پرتوں تک رسائی حاصل نہ کی . تو کل کو دنیاکی تسلط پسند طاقتیں اے آئی کی ایجنسی بنا دیں گی اور آپ کو اس میدان سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گی - اس ٹیکنالوجی کی گھری تہوں تک پہنچنا چاہیے اور ملک کے اندر اسکی انفرا سٹکرکچرل پرتوں پر کام کرنا چاھیے-
Comments
Post a Comment