You can fresh your mind

دماغ کی یہ فریکوئینسی کیسے حاصل کی جائے؟ یہ بہت آسان ہے، جس طرح 
Day dreaming 
کے وقت آپ کو کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی، آپ خود سے اس فریکوئینسی میں چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح آپ یہ 
state of mind 
اختیاری طور پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ 
اپنے جسم اور ذہن کو ڈھیلا چھوڑیں۔ آپ کے پٹھے ڈھیلے ہوں گے جسم ریلیکس ہو گا۔ پھر اپنے ذہن کو مزید ڈھیلا چھوڑیں آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے ذہن سے گرمی نکل کر ہوا میں اڑ رہی ہے اور دماغ ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ دماغ میں ہلچل کم ہو رہی ہے اور سکوت ہو رہا ہے۔
 neurons 
کی حرکت آہستہ اور پرسکون ہو رہی ہے۔ جب دماغ ٹھنڈا اور پر سکون محسوس ہو اور مختلف سوچوں سے دماغ خالی ہو جائے تو بس یہی 
Alpha state of mind
 ہے۔ آپ کو ہلکی سی غنودگی بھی محسوس ہو سکتی ہے۔ اب کرنا یہ ہے کہ خود اپنے آپ کو یاد کرواتے رہنا ہے کہ "میں نے اسی 
state of mind 
کو برقرار رکھنا ہے، اونچا نہیں بولنا، غصہ نہیں کرنا، شدت سے جذبات کا اظہار نہیں کرنا، ٹینشن نہیں کرنی۔ آپ کچھ دن کی محنت سے اس حالت کو برقرار رکھنا سیکھ لیں تو پھر خود ہی آپ کا غصہ، ٹینشن، بے سکونی، بے خوابی سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔ آپ کو اپنی زندگی ایک اعلیٰ مقام پر محسوس ہونے لگے گی۔💚💚💚💚💚💚


دماغ کو کیسے فریش کریں.
عام طور پر ہمارے دماغ کی فریکوئینسی 14 سے 30 
 htz 
 ہوتی ہے۔ ہم تقریباً سارا دن اپنے دماغ کو اس فریکوئینسی پر چلاتے ہیں۔ دماغ کی اس فریکوئینسی کے ساتھ ہم بات چیت کرتے ہیں، کام کرتے ہیں، جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور ضروری سوچ بچار کرتے ہیں۔ دماغ جب اس فریکوئینسی پر ہوتا ہے تو اسے 
Beta State of mind 
کہتے ہیں اور اس حالت میں ذہن سے نکلنے والی شعاؤں کو 
Beta waves
 کہتے ہیں۔
 جب دن کے کسی حصے میں
 ہم اپنے خیالوں میں کھوئے ہوئے کوئی بات یا کوئی واقعہ یا کوئی
 Fantasy 
سوچ رہے ہوتے ہیں تو اس وقت ہمارے دماغ کی فریکوئینسی کم ہو کر 8 سے 
14 htz 
ہو جاتی ہے۔ یا جب ہم نیند کی طرف جا رہے ہوتے ہیں، غنودگی کی کیفیت طاری ہو رہی ہوتی ہے اس وقت بھی ہمارے دماغ کی یہی فریکوئینسی ہوتی ہے۔ اسے 
Alpha state of mind 
کہتے ہیں  
 اور اس سٹیٹ میں نکلنے والی شعاؤں کو 
Alpha waves
کہتے ہیں۔ 
ہلکی نیند کی کیفیت کو 
Theta State of mind
 کہتے ہیں 
اور اس کی فریکوئینسی 4 سے 8 
ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں خواب بھی آتے ہیں۔ گہری نیند کی صورت htz 
Delta State of Mind 
کہلاتی ہے، اس کی فریکوئینسی 1 سے 4
 ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں کوئی خواب نہیں آتا۔  htz
Characteristics of Alpha State of mind / Alpha waves
آپ لوگوں کو اکثر تجربہ ہوا ہو گا کہ آپ اپنے خیالوں میں کھوئے کسی دوست یا چاہنے والے کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور اچانک اسی وقت اس دوست کی کال آ جائے یا میسج آ جائے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ اس وقت آپ کا ذہن 
Alpha state of mind
 میں ہوتا ہے۔ اس فریکوئیسی کی شعاؤں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ ہزاروں میل دور بھی ایک پل میں پہنچ جاتی ہیں اور کسی کے دماغ یا سوچ میں بھی داخل ہو سکتی ہیں۔ جب آپ اپنے خیالوں میں گم کسی کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کی سوچ کی فریکوئینسی اس کے دماغ میں داخل ہوتی ہے اور اسے آپ کا خیال آتا ہے، 
تو وہ آپ کو کال یا میسج کرتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ آپ غصے میں کسی کے بارے میں سوچیں اور اچانک
اس کی کال آ جائے
 کیونکہ غصے کی کیفیت میں دماغ 
Beta state of mind
 میں ہوتا ہے۔ مراقبہ کرنے والے بھی اپنے ذہن کو 
Alpha State of mind  
میں لے کر جاتے ہیں تا کہ وہ مراقبہ کی دنیا میں داخل ہو سکیں۔ یہ فریکوئینسی ہمیں دوسری دنیا سے روشناس کرواتی ہے، وہ چیزیں جو ظاہری آنکھ سے نہیں دیکھی جا سکتیں، اس
state of mind
  میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ الہام بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتا ہے، چھٹی حس بھی اسی فریکوئینسی میں کام کرتی ہے اور کشف بھی اسی فریکوئینسی میں ظاہر ہوتا ہے۔ وجدان ملتا ہے
، insight 
ملتی ہے، رحمانی مدد ملتی ہے اور روحانی علاج یا 
Energy Healing 
بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتی ہے۔ روحانی دنیا کے عجائبات بھی اسی 
state of mind میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ نظر بھی اسی state of mind
 سے لگتی ہے۔ کسی کو اختیاری طور پر نظر نہیں لگائی جا سکتی۔ یہ نظر بھی تب ہی لگتی ہے جب کوئی اس فریکوئینسی پر کسی کے بارے میں سوچے تو۔ اکثر ہم خود بھی خاموشی سے اپنے بچوں کو کھیلتا دیکھ رہے ہوتے ہیں 
alpha state 
میں، تو ہماری اپنی نظر بھی لگ جاتی ہے بچوں کو۔ 
اگر ہم 
Alpha state of mind 
میں رہنا اور جینا سیکھ لیں تو ہمیں یہ سب فائدے ہو سکتے ہیں۔
1
 ہمیں 
Stress 
نہیں ہو گی
، Depression
 نہیں ہو گا۔ غصہ نہیں  آئے گا۔
2
۔ سر درد نہیں ہو گا، دماغ فریش رہے گا۔ اور ظاہر ہے دماغ فریش رہے گا تو جسم بھی فریش رہے گا۔ بیماریاں کم آئیں گی۔
3
 آپ روز مرہ کے کسی کام میں 
confuse
 نہیں ہوں گے۔
4۔ 
Insight 
ملے گی، جس سے آپ ہمیشہ صحیح فیصلے کریں گے۔
5
لوگوں کی نیتیں اور ارادے ایک حد تک آپ پر ظاہر ہوں گے۔ اور آپ کبھی دھوکا نہیں کھائیں گے

6
۔ آپ کی 
6th sense 
تیز ہو گی اور کافی باتیں آپ کو وقت سے پہلے ہی پتا چل جایا کریں گی۔
7
نت نئے 
Ideas
 آپ کے ذہن میں آئیں گے، کسی مسئلے کا حل تلاش کرنے میں مشکل نہیں ہو گی۔
8
۔ آپ جو کام بھی کریں گے آپ کو خود پر بہت اعتماد ہو گا
9
۔ آپ جو بھی بات کریں گے وہ سیدھا لوگوں کے دل میں اترے گی۔ اس فریکوئینسی کی سوچ 
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے" کے مصداق ہوتی ہے۔ "
10
آپ کی 
Capacity 
اور ظرف بڑھے گا۔ چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کو تنگ یا ڈسٹرب نہیں کریں گی۔
11
۔  آپ کا روحانی دنیا سے اور اپنے رب سے بہت اچھا تعلق بنے گا، آپ کو زندگی اور عبادات کا اصل لطف ملے گا۔ آپ اپنے آپ کو اللہ کے قریب محسوس کریں گے۔ 

دماغ کی یہ فریکوئینسی کیسے حاصل کی جائے؟ یہ بہت آسان ہے، جس طرح 
Day dreaming 
کے وقت آپ کو کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی، آپ خود سے اس فریکوئینسی میں چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح آپ یہ 
state of mind 
اختیاری طور پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ 
اپنے جسم اور ذہن کو ڈھیلا چھوڑیں۔ آپ کے پٹھے ڈھیلے ہوں گے جسم ریلیکس ہو گا۔ پھر اپنے ذہن کو مزید ڈھیلا چھوڑیں آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے ذہن سے گرمی نکل کر ہوا میں اڑ رہی ہے اور دماغ ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ دماغ میں ہلچل کم ہو رہی ہے اور سکوت ہو رہا ہے۔
 neurons 
کی حرکت آہستہ اور پرسکون ہو رہی ہے۔ جب دماغ ٹھنڈا اور پر سکون محسوس ہو اور مختلف سوچوں سے دماغ خالی ہو جائے تو بس یہی 
Alpha state of mind
 ہے۔ آپ کو ہلکی سی غنودگی بھی محسوس ہو سکتی ہے۔ اب کرنا یہ ہے کہ خود اپنے آپ کو یاد کرواتے رہنا ہے کہ "میں نے اسی 
state of mind 
کو برقرار رکھنا ہے، اونچا نہیں بولنا، غصہ نہیں کرنا، شدت سے جذبات کا اظہار نہیں کرنا، ٹینشن نہیں کرنی۔ آپ کچھ دن کی محنت سے اس حالت کو برقرار رکھنا سیکھ لیں تو پھر خود ہی آپ کا غصہ، ٹینشن، بے سکونی، بے خوابی سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔ آپ کو اپنی زندگی ایک اعلیٰ مقام پر محسوس ہونے لگے گی۔💚💚💚💚💚

"How to achieve this frequency in the brain? It's very easy, just like daydreaming, where you don't have to work hard, and you naturally slip into this frequency. Similarly, you can voluntarily achieve this state of mind.

Relax your body and mind. Let your pathways loosen; your body will relax. Then, let your mind further relax. You will feel that warmth is emanating from your mind into the air, and your brain is cooling down. There is minimal movement in the brain, and it is calm. The movement of neurons is slow and serene. When the brain feels cool, calm, and empty of different thoughts, that is the Alpha state of mind. You may also feel a gentle vibration. Now, the key is to keep reminding yourself, 'I need to maintain this state of mind – no speaking loudly, no anger, no intense emotional expression, no tension.' If you learn to maintain this state for a few days, then naturally, issues like anger, tension, restlessness, and insomnia will be resolved. Your life will start feeling elevated.

How to refresh the brain:
Generally, our brain frequency is between 14 to 30 Hz throughout the day. We almost always operate our brain at this frequency. With this frequency, we communicate, work, express emotions, and engage in necessary thinking. When the brain is at this frequency, it is in the Beta state of mind, and the emanating waves are Beta waves.

When during any part of the day, we are lost in our fantasies, thinking about a friend or a loved one, our brain frequency decreases to 8 to 14 Hz. Or, when we are heading towards sleep, and the quality of drowsiness is present, our brain operates at the same frequency. This is known as the Alpha state of mind, and the emanating waves are Alpha waves. The deep quality of sleep is called the Theta state of mind, and its frequency is 4 to 8 Hz. In this frequency, dreams occur. The deep sleep state, with a frequency of 1 to 4 Hz, is known as the Delta State of Mind. No dreams occur in this frequency.

Characteristics of Alpha State of Mind / Alpha Waves:
You might have experienced that when you are lost in your thoughts about a friend or loved one, suddenly, at that very moment, you receive a call or message from that person. This happens because, at that time, your mind is in the Alpha state. The waves of this frequency have so much power that they can travel thousands of miles and enter someone else's mind or thoughts. When you are lost in your thoughts about someone, your brain frequency enters their mind, and they feel your thought, prompting them to call or message you. This doesn't happen when you are angry and in the Beta state of mind. People who meditate also take their minds to the Alpha state, allowing them to enter the world of meditation. This frequency reveals things that cannot be seen with the naked eye; insights, feelings, and spiritual healing all happen in this state.

Practical implications of the frequency of the Alpha state of mind:

Staying in the Alpha state of mind and learning to live in it can bring us all these benefits:

1) We will not experience stress, depression, or anger.

2) There will be no headaches; the mind will stay fresh. And, as the mind stays fresh, so will the body. Diseases will be reduced.

3) You will not be confused in your daily tasks.

4) Insights will come to you, allowing you to make sound decisions consistently.

5) The intentions and motives of people will be apparent to you to some extent, and you will never be deceived.

6) Your sixth sense will sharpen, and you will perceive many things before others.

7) New ideas will come into your mind, and you won't have difficulty finding solutions to problems.

8) Whatever work you undertake, you will have great self-confidence.

9) Whatever you say will resonate with people's hearts. The power of flight may not be in the thinking of this frequency, but it holds power.

10) Your capacity and capabilities will increase, and small matters will not bother or disturb you.

11) Your spiritual connection with the divine and your relationship with your Creator will improve. You will experience the true blessings of life and worship. You will feel close to Allah.

How to attain this frequency? It's straightforward. Just as during daydreaming, you naturally slip into this frequency without making any effort. Similarly, you can voluntarily achieve this state of mind.

Relax your body and mind. Let your pathways loosen; your body will relax. Then, let your mind further relax. You will feel that warmth is emanating from your mind into the air, and your brain is cooling down. There is minimal movement in the brain, and it is calm. The movement of neurons is slow and serene. When the brain feels cool, calm, and empty of different thoughts, that is the Alpha state of mind. You may also feel a gentle vibration. Now, the key is to keep reminding yourself, 'I need to maintain this state of mind – no speaking loudly, no anger, no intense emotional expression, no tension.' If you learn to maintain this state for a few days, then naturally, issues like anger, tension, restlessness, and insomnia will be resolved. Your life will start feeling elevated."

Comments

Popular posts from this blog

One Muslim has seven rights over other Muslims

Imam Hassan Askari AS, Gurg Aashti, Poisoned Society

Speech is better than Silence