Life without arms and legs https://vm.tiktok.com/ZM6hpc5rw/ 7 Lessons To Learn From Nick Vujicic Lesson 1: Stand fearless, fear is the biggest disability. Lesson 2: Believe in God. Lesson 3: There are no excuses for achievements. Lesson 4: Everything happens for a reason. Lesson 6: Family is important Lesson 7: You can always achieve more. https://thedailybrunch.com/2016/10/12/7-lessons-learn-nick-vujicic/ 12 Inspiring Life Lessons from Nick Vujicic 1. Understand and Accept that Life has Challenges 2. You Define Your Ability 3. Dream Big Dreams “If a man without arms and legs is dreaming big why can’t we, why can’t we all?” Dreams keep us human. Dreams keep us hopeful. Dreams keep us going. Dream big. 4. You Always have a Choice You always, always have a choice. 5. Take Action! To wish for change will change nothing. To make the decision to take action right now will change everything! 6. Don’t Feel Too Comfortable The biggest temptation I believe is to feel comfortable, to feel li...
موت کیا ہے؟ جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے حضرت امام جعفر صادق ؑ سے پوچھا: ” اے استاد مُکرم ، اے فرزندِ رسولؑ ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے؟“ امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے؟ جابر نے کہا جی مولا ؑ اگر آپ اہل سمجھیں تو سمجھائیں ، امام ؑ نے فرمایا : "جابر غور سے سُن اور سمجھ جب تو شکمِ مادر میں تھا تو تاریک پردوں میں رہتا تھا وہ بہت چھوٹا سا جہاں تھا تب جابر تو نے اِس جہاں کی وسعت اور روشنی دیکھی نہیں تھی لیکن تو اُس تاریک جہاں میں بہت خوش تھا تب تو اُس جہاں سے کسی اور جگہ جانا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ تو نے اُس سے بڑا جہاں دیکھا نہیں تھا یہی سبب ہے کہ تو نے اِس جہاں میں آتے ہی رونا شروع کر دیا تھا کیوں کہ تو سمجھ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں لیکن یہاں والے خوش تھے کے تو اُس جہاں میں پیدا ہو رہا ہے۔ یہی ہوگا جب تو یہ جہاں چھوڑ کر اگلے جہاں جائے گا وہاں والے خوش ہوں گے کہ جابر پیدا ہو رہا ہے یہاں والے رو رہے ہوں گے کے جابر مر رہا ہے ، امامؑ نے فرمایا جابر جِسے دنیا پیدائش کہتی ہے وہ اصل میں موت ہے اور جسے دنیا موت کہتی ہے وہ اصل میں پیدائش ہے ، جابر جتنا فرق شکمِ مادر اور اِس جہاں م...
Comments
Post a Comment